پشاور : پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان
امیراللہ مروت کاچالان ڈرائیونگ کےدوران سیٹ بیلٹ نہ پہننے پرکیاگیا، قومی اسمبلی کے رکن نے غلطی تسلیم کرکے جرمانہ اداکردیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی امیر اللہ مروت پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔