عام چینی شہریوں کی تیار کردہ 15 زبردست ایجادات
چائنا ڈیلی کے مطابق گزشتہ برس 2 لاکھ 10 ہزار ایجادات کو پیٹنٹ کروایا گیا جو کہ 2011 کے مقابلے میں 25 فیصد زائد ہے۔
عام چینی شہریوں کی تیار کردہ 15 زبردست ایجادات
دنیا بھر میں امریکی سائسندانوں کو ہی بیشتر ایجادات کی وجہ سے جانا جاتا ہے جیسے الیگزینڈر بیل، تھامس ایڈیسن اور ہنری فورڈ وغیرہ جنھوں نے اپنے ملک کو سپرپاور بننے میں مدد فراہم کی۔
مگر آج کل بیشتر ایجادات کسی اور ملک سے ہی سامنے آرہی ہیں اور وہ ہے چین۔
چینی روزنامے چائنا ڈیلی کے مطابق گزشتہ برس ملک بھر میں دو لاکھ 10 ہزار ایجادات کو پیٹنٹ کروایا گیا جو کہ 2011 کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔
تو نیچے ایسی انوکھی ایجادات جانے جن میں سے بیشتر سائنسدانوں کی بجائے عام افراد نے کرکے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کی کوشش کی ہے۔