پاکستان

سچل سرمست: ہفت زبان شاعر

مختلف زبانوں میں دلچسپی رکھتے تھے اور سندھی، سرائیکی کے ساتھ فارسی اور عربی میں بھی شاعری کرتے تھے۔

سندھ کی سوہنی دھرتی میں جانے کیا دلکشی ہے کہ انگنت صوفیوں اور شاعروں نے ناصرف یہاں جنم لیا بلکہ متعدد بزرگ تو ایسے تھے جو صدیوں پہلے یہاں کھنچے چلے آئے اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے۔ سچل سرمست بھی ایسے ہی صوفی بزرگ شاعر ہیں جنہوں نے ناصرف سندھ کی سرزمین پر قدم رکھا بلکہ آخری سانس بھی اسی سرزمین پر لی۔ تصاویر: شامین خان