لائف اسٹائل

کیٹ واک کے دلچسپ رنگ

ماڈلنگ کے شعبے میں معذور افراد بھی آگے آکر اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

کیٹ واک کرتی ماڈلز کس کو اچھی نہیں لگتیں مگر اب اس شعبے میں معذور افراد بھی آگے آکر اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں، جس کی مثال روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والا مرسڈیز بینز فیشن ویک ہے۔

اس شو میں جسمانی طور پر معذور افراد نے مختلف ملبوسات کے کلیکشنز کو پیش کیا۔ ماڈلز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اس انداز سے کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے، مختصر احوال اس فوٹو البم میں۔