ملٹی میڈیا

ترک انتخابات میں طیب اردگان کامیاب

کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔

ترکی میں کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔

حالیہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اس کا واضح ثبوت ہے جس میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی ترقی وانصاف پارٹی نے چھیالیس فیصد ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔