ماڈلز، فیشن اور بولی وڈ
خوبصورت حسیناؤں نے ریمپ پر ڈیزائنر پائل سنگھل اور معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کی۔
ممبئی میں جاری لیکمی فیشن ویک تمام تررعنائیوں کےساتھ جاری ہے، پانچ روزہ فیشن شو میں ہندوستانی اور مغربی ثقافت کے رنگ نمایاں ہیں۔
خوبصورت حسیناؤں نے ریمپ پر ڈیزائنر پائل سنگھل، پوروی اور معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا سمیت دیگر کے ملبوسات کی نمائش کی۔
بولی وڈ اداکارائیں بھی فیشن شو کا حصہ بنی اور حاضرین کی توجہ کا مرکز نظر آئیں۔