ملٹی میڈیا

پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں

شاہد آفریدی نے میچ کے آخری اوور کی دو گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی۔

گزشتہ روز اتوار کو بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

میچ کا پانسہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے میچ کے آخری اوور کی دو گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی۔