پاکستان

کراچی: خوف کا 'دوسرا' پہلو

رمضان علی کا کہنا ہے کہ مجھے صرف موت سے ڈر لگتا ہے اور میں روحوں کی دنیا پر یقین رکھتا ہوں۔

یہ فوٹو گیلری کراچی کی گلیوں کے باسیوں کی ہیں جس میں وہ ان چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ جو ان کی زندگیوں کا سب سے بڑا خوف ہے۔ تصاویر: طاہرہ بویا، قرت العین قمر چوہدری