دنیا ایک نظر میں
ممبئی میں جاری ریٹیل جیولری شو کے دوران بولی وڈ اداکار ادیتی راؤ حیدری دیگر ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔
آج کے دن آپ کے ارگرد کیا ہوا یا گزرے ہوئے کل میں کیا کچھ ہوا؟ اکثر لوگوں کو یاد نہیں رہتا یا وہ اہم واقعات سے بے خبر ہی رہ جاتے ہیں، اسی لئے ہم پیش کررہے ہیں رواں ہفتے کی چند بہترین تصاویر جو ان واقعات کی یاد اور خوبصورتی کے ذریعے آپ کے ذہن کو تازہ کردے گی۔