ملٹی میڈیا

سوچی کی تصویری جھلکیاں

میڈلز ٹیبل پر ناروے 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، جرمنی دوسرے اور امریکا تیسرے نمبر پر ہے۔

سوچی اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ دلچسپ ہوتی جا رہی ہے، ناروے نے ایک مرتبہ پھر جرمنی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔