پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر — تصاویر

مختلف جماعتوں کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

ملک میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا مختلف شہروں میں شمعیں جلائی گئیں اور ریلیاں نکالی گئیں، شرکا نے حکومت سے تنازع کشمیر کے حل کیلئے بھرپور آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا۔