ملٹی میڈیا

چین میں نئے سال کی تیاریاں

چینی بروج کے مطابق یہ برس سانپ کا ہوگا جبکہ گذشتہ سال اژدھے کا سال تھا۔

چین میں 31 جنوری سے چینی نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہوگا اور گزشتہ سالوں کی نسبت اس مرتبہ عیسوی سال کی آمد پر جشن کے حوالے سے زیادہ جوش وخروش پایا جاتا ہے۔