لائف اسٹائل

پیرس میں فیشن کی بہار

جگمگاتے ملبوسات کی اس کلیکشن میں بلیک، گرے، سلور، زرد اور جامنی کلرز نمایاں تھے۔
Welcome

فرانس کے شہر پیرس میں موسم بہار اور گرمیوں کے ملبوسات کی نمائش جاری ہے، فیشن ویک کے موقع پر ماڈلز نے موسم بہار اور گرمیوں کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔