کھیل

بدمزاج خاتون کھلاڑی

پر کشش نظر آنے والی ریسنگ کی دنیا کی چیمپئن ڈینیکا پیٹرک بہت جلد مشتعل ہو جاتی ہیں۔

آج کے عہد میں خواتین مردوں کی بالادستی ہر میدان میں ختم کرتی جا رہی ہیں اور یہ صورتحال کھیلوں کے میدان کی بھی ہے مگر جناب وہ بدترین رویے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں اور ریسنگ کی دنیا کی چیمپئن ڈینیکا پیٹرک کو تو سب سے بدمزاج خاتون کھلاڑی قرار دیدیا گیا ہے۔