ملٹی میڈیا

برفانی شامیں

امریکا میں وسط مغربی اور مشرقی ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

دنیا کے کئی ملکوں میں موسم اپنا رنگ دکھا رہا ہے، کہیں بارش کے بعد سیلاب نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے تو کہیں ژالہ باری اور برفباری نے اپنی دھاک بٹھا لی ہے۔