لائف اسٹائل

ایلیز ہنریچ مس ارتھ منتخب

ہندوستانی حسینہ شوببیتا ٹاپ پندرہ حسیناؤں میں بھی جگہ نہ بنا سکی۔

مس یونیورس کے بعد وینزویلا کی دوشیزہ ایلیز ہنریچ نے عالمی حیسناؤں کو حسن میں مات دے کر مس ارتھ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔