MustRead2018
3 اور 4 جون کو کاغذات نامزدگی وصول نہیں کیے جائیں گے، تاہم عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 02 جون 2018 05:56pm
حالیہ واقعات انتخابات کے التواء کا سبب بن سکتے ہیں، ہم حیران ہیں کہ الیکشن کمیشن اس پر خاموش ہے، پی پی پی
شائع 02 جون 2018 12:29pm
گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2018 01:05pm
نوٹسز کے مطابق ملک بھر میں کاغذات نامزدگی 2 سے 6 جون تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 03 جون 2018 03:05pm
سابق اپوزیشن لیڈر محمود رشید نے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیا، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے تصدیق نہیں کی۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2018 04:28pm
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ 2 جون سے شروع ہوجائے گا۔
شائع 01 جون 2018 02:00pm
صدر پاکستان ممنون حسین نے نگراں وزیر اعظم سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2018 04:56pm
خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے علاقوں میں انتخابات میں تاخیر سنجیدہ معاملہ ہے،جسے حل کرنے کی ضروت ہے، پرویز خٹک
اپ ڈیٹ 01 جون 2018 01:23pm
غیر ملکی مبصرین کو اجازت نامے کے بغیر انتخابی عمل کے مشاہدے کی اجازت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 31 مئ 2018 04:07pm
جولائی میں مون سون کی بارشوں کے باعث بلوچستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، قرارداد کا متن
اپ ڈیٹ 30 مئ 2018 05:09pm
انتخابی عمل سے قبل فوج کی غیر جانبداری اور میڈیا کی آزادی انتہائی غیر شفاف پائی گئی، پلڈاٹ رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 مئ 2018 02:23pm
اہم سیاسی جماعتیں اپنے روایتی نشانات کے ساتھ ہی انتخابات میں حصہ لیں گی، تاہم مسلم لیگ (ق) نے ٹریکٹر کا نشان حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2018 04:32pm
پاک فوج کے ساتھ سیکیورٹی پر اجلاس ہو چکے ہیں تاہم وہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر مصروف ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 28 مئ 2018 06:38pm
30 نومبر 2013 سے 6 جولائی 2014 تک انہوں نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے فرائض بھی سرانجام دیئے۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2018 02:03pm
نگراں وزیراعظم کو منتخب کرنا آسان کام نہیں تھا لیکن اس میں اپوزیشن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا، شاہد خاقان عباسی
اپ ڈیٹ 28 مئ 2018 01:59pm
کابینہ کے تمام ارکان قلمدان سنبھالنے کے 3 روز کے اندر اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں پیش کریں گے، ای سی پی
اپ ڈیٹ 28 مئ 2018 11:03am
انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
شائع 25 مئ 2018 09:57am
پنجاب میں صوبائی اور قومی نشستوں سے متعلق ہونے والی بات چیت ضروری نہیں کہ فواد چوہدری کو معلوم ہو، کامل علی آغا
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:36am
ملک کا نگراں وزیراعظم کون ہوگا اور کیا وہ عام انتخابات کے وقت پر اور شفاف ہونے کو یقینی بنا پائے گا، تجزیہ کاروں کی رائے
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:36am
الیکشن کمیشن نے اگلے عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لئے صدر کو سمری ارسال کردی۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:37am
حکومت نے مردم شماری کے عبوری نتائج کو آزاد ذرائع سے آڈٹ کرائے بغیر ہی حتمی اعلان کا فیصلہ کرلیا۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:38am
پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:40am
عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ کےآخری ہفتے متوقع،انتخابات کیلئے 25 سے31 جولائی کے درمیان کی تاریخ رکھی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:41am
ٹی او آرز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی ارسال کیے گئے ہیں، انہیں میڈیا پر بھی لایا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:41am
ضلعی کورڈینیشن افسران، ڈپٹی کمشنر، قبائلی علاقوں میں پولیٹیکل ایجنٹ کو مانیٹرنگ افسران تعینات کیا جائے گا، چیف ای سی پی
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:42am
اگر نواز شریف اپنے ذرائع آمدن ظاہر کردیں تو ان سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:43am
اسٹیبلشمنٹ کوماضی کی طرح انتخابات سےقبل لوگوں پردباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے، لیاقت بلوچ
شائع 17 مئ 2018 12:11pm
صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ 27 جولائی ہو سکتا ہے، ای سی پی حکام
اپ ڈیٹ 17 مئ 2018 11:46am
ضابطہ اخلاق تیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی مبصر کو دعوت نامہ نہیں بھیجا جائے گا، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 16 مئ 2018 04:12pm
21 وزرائے اعظم مجموعی طور پر 16218 سے زائد دن عہدے پر فائز رہے جبکہ 4 فوجی آمروں نے ملک پر 12116 دن تک حکومت کی۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2018 09:45am