MustRead2018
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا، تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ علاالدین مری بھی موجود تھے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2018 04:55pm
قیادت نے خواتین امیدواروں کو دیئے گئے الیکشن ٹکٹ واپس نہیں لیے تو بنی گالہ کے باہر دھرنا دیں گے، ضلعی نائب صدر کا انتباہ
اپ ڈیٹ 12 جون 2018 01:39pm
بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ اور لیاری کی قومی اسمبلی کی نشستوں جبکہ آصف علی زرداری شہید بینظیرآباد سے انتخابات لڑیں گے۔
شائع 11 جون 2018 03:31pm
این اے 250،249،248 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، کراچی والوں نے ساتھ دیا تو 6 ماہ میں شہر کی تقدیر بدل دیں گے،سلیم ضیا
اپ ڈیٹ 10 جون 2018 05:11pm
نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 01:16pm
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 241، 245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2018 02:25pm
دونوں جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی کہ وہ ایک ہی انتخابی نشان تیر پر انتخابات لڑنا چاہتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2018 05:45pm
امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 14 سے 19 جون تک کی جائے گی، انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 08 جون 2018 05:15pm
کابینہ میں خیر محمد جونیجو،جمیل یوسف،جنید شاہ، کرنل (ر) دوست محمد چانڈیو، سعدیہ رضوی، سائمن جون اور مشتاق علی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2018 03:16pm
گورنر پنجاب رفیق رجوانا نے پروفیسر حسن عسکری سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2018 10:23am
عمران خان قومی اسمبلی کے 5، بلاول بھٹو زرداری 3 جبکہ شہباز شریف متوقع طور پر 2 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
شائع 08 جون 2018 10:03am
پارلیمانی سیاست میں آرہا ہوں،ایک مرتبہ پھر پارلیمان میں بھٹو ہوگا اور یہی جمہوریت کا دفاع کر سکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
اپ ڈیٹ 07 جون 2018 05:37pm
پروفیسر حسن عسکری کا شمار پاکستان کی نامور علمی شخصیات میں ہوتا ہے، ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 07 جون 2018 03:18pm
مریم نواز نے تاحال الیکشن 2018 میں حصہ لینے کے حوالے سے واضح اعلان نہیں کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 04:15pm
جو معلومات ختم کی گئیں الیکشن کمیشن انہیں حلفیہ بیان میں شامل کرکے اس کا مسودہ کل کے اخبارات میں چھپوادے، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ 07 جون 2018 07:00am
گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پرویز خٹک سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 12:21pm
ریحام خان سے پہلی اور آخری ملاقات دھرنے سے قبل ہوئی تھی، اقتدار میں آئے تو بھاشا ڈیم بنائیں گے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 12:43pm
منشور میں شرعی قانون کا نفاذ، غیر جانبدار بلدیاتی حکومت کی تشکیل، دیگر ممالک میں مسلم اقلیتوں کے تحفظ کا وعدہ کیاگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 11:40am
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ مسلم لیگ (ن) کی حمایتی ہیں،انتخابات پر اثرانداز ہوسکتی ہیں، پیپلز پارٹی
شائع 05 جون 2018 01:02pm
کابینہ میں محمد اعظم خان، عبداللہ حسین ہارون، محمد یوسف شیخ، مسز روشن خورشید، ڈاکٹر شمشاد اختر، سید علی ظفر شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 جون 2018 02:23pm
سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 07:01am
خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت میں اپوزیش نے جسٹس (ر) دوست محمد خان کا نام ہی نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تجویز کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 05 جون 2018 11:07am
شیرازی برادران، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ کر پی پی پی کا حصہ بن گئے۔
اپ ڈیٹ 05 جون 2018 12:27pm
نامزدگی فارمز سے امیدواروں کی انتہائی اہم معلومات کی تفصیلات طلب کرنے کے حوالے سے سوالات خارج کردیے گئے، الیکشن کمیشن
شائع 05 جون 2018 09:36am
لاہور ہائی کورٹ نے مقامی وکیل کی درخواست پروفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اورچیئرمین پی ٹی اے سمیت دیگرکو نوٹس جاری کردیے۔
شائع 05 جون 2018 12:43am
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کو اس معاملے پر اندرونی اختلاف کا سامنا ہے، تاہم پیلز پارٹی میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے۔
شائع 04 جون 2018 10:03am
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کے لیے نئی تاریخوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2018 03:35pm
اتنخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، اگر تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر اس کا ذمہ دار ہوگا،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 01:44pm
الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتیں نامزدگی فارم میں تبدیلی کے حوالے سے ایک بامعنی فیصلہ سامنے لائیں، عدالت
اپ ڈیٹ 03 جون 2018 11:54am
میری ذمہ داری ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور کیے گئے قانون کے خلاف آنے والے فیصلے پر اپیل دائر کروں، اسپیکر قومی اسمبلی
شائع 02 جون 2018 04:17pm