کھیل

مصباح ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں کے حامی

مصنوعی روشنیوں میں کھیلنے کے لیے موزوں گیند کے انتخاب کا مسئلہ اب بھی حل طلب ہے، پاکستانی کپتان۔