ملٹی میڈیا

پاکستان اور ہندوستان کی کامیابی

گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ جبکہ ہندوستان نے انگلینڈ کو ہرا دیا۔

پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو تیرہ رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنے سفر کا شاندار آغاز کیا۔

 دوسری جانب ہندوستان نے انگلینڈ کو نوے رنز کے واضح فرق سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرچکی ہیں۔ تصاویر خبر رساں ادارے