ملٹی میڈیا

آسٹریلیا، ہندوستان کا پر اعتماد آغاز

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا اور ہندوستان نے اپنے آسان حریفوں کو شکست دے دی۔

سری لنکا میں کھیلے جا رہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے روز آسٹریلیا نے شین واٹسن کی آل راؤنڈر پرفارمنس کی بدولت آئرلینڈ کو جبکہ  ہندوستان نے افغانستان کی ٹیم کو شکست دے دی.