پاکستان – ہندوستان وارم اپ میچ
پاکستان نے کامران اکمل کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے زیر کر لیا۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے کامران اکمل کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے زیر کر لیا۔ تصاویر خبر رساں ادارے