کھیل

پیرا لمپکس کا یادگار اختتام

ایک سو چونسٹھ ممالک کے چار ہزار، دو سو اُنتیس ایتھلیٹوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا۔

لندن میں منعقدہ چودھویں پیرا لمپکس کھیلوں کو گزشتہ شب رنگا رنگ تقریب میں الوداع کیا گیا۔ معذور ایتھلیٹوں کے کھیلوں پر مشتمل مقابلے، اولمپکس دو ہزار بارہ کے فوراً بعد منعقد ہوئے تھے۔ ایک سو چونسٹھ ممالک کے چار ہزار، دو سو اُنتیس ایتھلیٹوں نے اس میں حصہ لیا۔۔۔ تصاویر اے ایف پی۔