تصاویر
چوڑی سازی کے مراحل
کانچ کی ایک معمولی چوڑی بھی درجنوں اہم مراحل سے گزر کر تیار ہوتی ہے۔
پاکستان کے حیدرآباد اور ہندوستان میں فیروزآباد یکسانیت یہ ہے کہ دونوں شہر کانچ کی چوڑیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ چوڑیوں کی تیاری میں درجنوں مراحل ہوتے ہیں جن میں سے ہر ایک خاص مہارت کا تقاضہ کرتا ہے۔ حیدرآباد میں تیار کی جانے والی چوڑیوں کی کہانی تصویروں کی زبانی دیکھئے۔ تحریر اورتصاویر، سہیل یوسف۔