ویڈیوز

خالد مگسی کا اختر مینگل کو دھرنا ختم کرنے کا مشورہ

اختر مینگل دھرنا ختم کرکے ٹیبل پر آئیں، بلوچستان عوامی پارٹی مذاکرات کیلئے معاونت کو تیار ہے، خالد مگسی