ویڈیوز

فلسطینی صدر نے شہباز شریف کا ہاتھ تھام کر کیا کہا؟

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطینی صدر سے ہونے والے ملاقات کا احوال بتادیا۔