ویڈیوز

’عمران خان نے سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمٹ سے مذاکرت کی اجازت دے دی‘

عرفان صدیقی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ لیگی سینیٹر کو واضح کرنا ہوگا کہ مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کس کی نمائندگی کررہے ہیں۔