Live Election 2024
نوازشریف، شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد، پارٹی رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف بھی قومی اسمبلی پہنچ گئے نوازشریف اور شہباز شریف کی ایوان میں آمد اراکین نے شیر شیر کے...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور پارٹی کے نامزد وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے اور پارٹی رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا۔
وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف ایوان پہنچے تو اراکین نے شیر، شیر کے نعرے لگائے اور ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔