Live Election 2024
کمشنر آفس راولپنڈی کو سیل کردیا گیا
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے دھاندلی کے اعتراف کے بعد ان کے دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی...
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے دھاندلی کے اعتراف کے بعد ان کے دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں کے اعتراف کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
اب ان کے دفتر کو سیل کر کے اطراف پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔
کمشنر آفس میں عام افراد کا داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔