Live Election 2024
دھاندلی کے الزامات سے حقائق کو دھندلایا نہیں جا سکتا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شرفی نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات سے حقائق کو دھندلایا نہیں جا سکتا ہے۔ سماجی...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شرفی نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات سے حقائق کو دھندلایا نہیں جا سکتا ہے۔
سماجی رابطے کی وہب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دھونس، دھاندلی اور دھرنے کی چیمپئین پارٹی 2018 کے الیکشن کے آئینے میں خود کو دیکھے تو انہیں اپنا ہی چہرہ نظر آئے گا۔
سابق وزیر اعظم نے بتایا کہ اس کے باوجود ہم اب بھی ان سے کہتے ہیں کہ اپنی اکثریت ثابت کر دیں، ہم اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں۔