Election 2024

سندھ کا شہر بدین جہاں عوام پینے کے پانی سے محروم

حلقے کی چار لاکھ سے زائد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، جانور اور انسان ایک ہی پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔