Election 2024

کوئٹہ سٹی کا حلقہ این اے 263 بدستور مسائل کا شکار

حلقہ میں 40 سے زائد امیدوار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ محمود خان اچکزئی اور حاجی لشکری رئیسانی کے درمیان مقابلہ سخت ہے۔