Election 2024

این اے 248 میں عوام مسائل سے دوچار، عوامی نمائندوں سے مایوس

عوام کا کہنا ہے کہ جب تک امیدوار انہیں مسائل حل کرنے کا یقین نہیں دلاتے وہ کسی کو ووٹ نہیں دیں گے۔