Election 2024
کراچی کا این اے 237 برسوں سے مسائل کا گڑھ،عوام مایوس
کراچی کا این اے 237 برسوں سے مسائل کاگڑھ ،عوام مایوس، امیدواروں کی جانب سے روایتی وعدوں کا سلسلہ بھی جاری۔
انتخابی موسم آتےہی کراچی میں ہر جانب سیاسی پرچموں کی بہار آگئی ہے۔ امیدواروں کی جانب سے روائتی وعدے بھی کیے جارہے ہیں جبکہ کراچی کے حلقہ این اے 237 کے عوام ان روایتی وعدوں سے تنگ آچکے ہیں۔