Live Ghaza Conflict

غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع ہوئی تو خطہ متاثر ہوسکتا ہے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع ہونے سے خطے کے...

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع ہونے سے خطے کے متاثر ہونے کے خطرات موجود ہیں۔

خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے بتایا کہ جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں صرف تباہی ہوگی، جس سے پورا خطہ متاثر ہوگا۔