Live Ghaza Conflict

غزہ میں امن کیلئے اقدامات ’چھوٹے‘ لیکن ’مثبت‘ ہیں، چین

انادولو ایجنسی کی رپورٹوں کے مطابق، چین نے کہا کہ غزہ کے محصور فلسطینی انکلیو میں امن کی جانب اقدامات ”چھوٹے“ تھے...

چین نے کہا ہے کہ غزہ میں امن کی جانب اقدامات ’چھوٹے‘ لیکن مثبت اور حوصلہ افزا ہیں۔

انادولو ایجنسی کی رپورٹوں کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چونکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے،فریقین نے حراست میں لیے گئے افراد کو تین حصوں میں رہا کیا ہے۔

روزنامہ گلوبل ٹائمز کے مطابق ترجمان نے بیجنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ اگرچہ امن کی طرف قدم چھوٹے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ مثبت اور حوصلہ افزائی کے لائق ہیں۔