Live Arrest Of Imran Khan

عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں آئی جی پنجاب کی جج کو چیمبر میں بریفنگ

لاہور ہائی کورٹ میں اینکر عمران ریاض کی بازیابی کے کیس میں آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس امیر بھٹی کو بریفنگ دی۔ آئی جی...

لاہور ہائی کورٹ میں اینکر عمران ریاض کی بازیابی کے کیس میں آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس امیر بھٹی کو بریفنگ دی۔

آئی جی پنجاب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بریفنگ دینے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔’