Live Arrest Of Imran Khan
عمران خان کی رہائی کے حکم پر شوبز شخصیات کا اظہار مسرت
سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری غیرقانونی...
سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری غیرقانونی قرار دے جانے اور انہیں رہا کرنے کے حکم پر شوبز شخصیات اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان اظہار مسرت کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بھی برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کا خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اظہار مسرت کیا۔
جمائما خان نے مختصر لکھا کہ آخر دانشمندی جیت گئی۔
ان کی طرح متعدد پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی عمران خان کی رہائی کے حکم پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کی جیت قرار دیا۔
مکمل اسٹوری پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں