Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان بھاگنے کے بجائے عدالتوں کا سامنا کریں، آصف زرداری

سابق صدر مملکت اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہونے والے...

سابق صدر مملکت اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں افسوسناک اور شرمناک قرار دیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ کرپشن کیس میں گرفتار پی ٹی آئی سربراہ کو بھاگنے کے بجائے عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے۔