Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں احتجاج

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا گیا۔

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں احتجاج کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی جانے والی ویڈیو کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان نے ٹورنٹو، نیویارک، واشنگٹن، مانچسٹر، شکاگو، ڈیلس، ویلز، میسیساگا اور لندن میں احتجاج کیا۔