لائف اسٹائل بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی شاہ رُخ خان اپنی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے لیے اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں، شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ ویب ڈیسک