Live PTI Long March

عمران خان کی پارٹی کو توڑنے کیلئے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا گیا، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے الزام عائد کیا کہ عمران خان کی پارٹی کو توڑنے کے لیے، عمران...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے الزام عائد کیا کہ عمران خان کی پارٹی کو توڑنے کے لیے، عمران خان کو ہرانے کے لیے جعلی مقدمات، گرفتاریاں، تشدد اور ہر قسم کا حربہ استعمال کیا گیا۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں تک کہ عمران خان پر حملہ کر دیا، پھر بھی آپ عمران خان کو شکست نہیں سکے، آپ عمران خان سے ہار چکے ہو۔