Live PTI Long March
نواز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق ہے کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق ہے کہ ملک میں مارشل...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق ہے کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے، اگر مارشل لا کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہے تو وہ ہم ہیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں مارشل لا نہیں ہے تو عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے، نواز شریف نے ملک میں مارشل لا لگوانے کی پوری کوشش کی ہے، انہیں پتا ہے کہ وہ الیکشن جیت نہیں سکتے۔