Live PTI Long March

شہباز شریف کا مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کے لیے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہل خانہ کے حوالے کرنے کی ہدایت کی ہے۔