ویڈیوز عدالت نے دعا زہرہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پیشی پر پولیس اور عدالتی عملے نے والدہ کو دعا سے ملنے سے روک دیا۔ ڈان نیوز