ویڈیوز شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی معذرت کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق نے اسپیکر کی نشست سنبھال کر کارروائی جاری رکھی۔ ڈان نیوز