ویڈیوز

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین کا کارنامہ

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین نے کیلے کے تنے اور فائبر کی مدد سے دھاگہ تیار کرلیا۔