ویڈیوز

لوئر چترال میں 8 اسکولز کے بچے کورونا وائرس سے متاثر

65 اسکولز کے بچوں میں وائرس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اسکولز بند کرنے کی سفارش کردی۔