Live Covid 2019
خیبر پختونخوا میں 519 نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے
خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 519نئے کورونا وائرس کے...
خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 519نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کل کیسز کی تعداد ایک لاکھ 59 ہزار 483 ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ صوبے میں مزید 25 اموات کی بھی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 884 ہوگئی ہے۔