Live Covid 2019

ایران میں کورونا کیسز ایک دن میں 30 ہزار سے تجاوز کرگئے

ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی...

ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد روزانہ کی بنیاد پر پہلی مرتبہ 30 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے دوران کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔